وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری دیدی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 23:14

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری دے دی۔وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کو جلد از جلد فعال کرنے کے لیے گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کیلئے 130 آسامیوں کی بھی منظوری دے دی۔ وزیراعلی نے کہا کہ انشاللہ گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کلاسز کا آغاز 2022 میں کیا جائے گا۔ طالبات کے لیے جدید اور پیشہ ور تعلیم کے لیے تربت میں پہلے گرلز کیڈٹ کالج کا قیام سنگ میل ثابت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :