وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے حسان خاور کی ملاقات، فلاح عامہ کے حکومتی اقدامات بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کی ہدایت
اپوزیشن پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی،یہ منفی سیاست کی خاطر ملکی مفادات سے کھیل رہی ہے‘ سردار عثمان بزدار ناکام جلسوں کے بعد اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، مریم نواز اور بلاول پہلے اپنا اور اپنے بڑوں کا حساب دیں‘حسان خاور
پیر 18 اکتوبر 2021 19:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کرنا قومی مفادات کے منافی ہے اور اپوزیشن صرف اپنی منفی سیاست زندہ رکھنے کی خاطر ملکی مفادات سے کھیل رہی ہے۔ان عناصر کو یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ معاون خصوصی حسان خاور نے اس موقع پر کہا کہ ناکام جلسوں کے بعد اپوزیشن عناصر کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
مریم نواز اور بلاول پہلے اپنا اور اپنے بڑوں کا حساب دیں۔الزامات برائے الزامات کی سیاست کرنا اپوزیشن کا وطیرہ رہا ہے۔ پاکستان کو الزامات کی سیاست سے آگے نہیں لے جایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن یاد رکھے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.