
ایف پی سی سی آئی کے صدر کی بزنس نیٹ ورکنگ کی ڈیجیٹل لا ئز یشن کی کو ششو ں کی تعریف
پیر 18 اکتوبر 2021 20:55

(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر حنیف لاکھانی نے کہا کہ وہ پاکستان کی برآمدات کو تیزی سے اور پائیدار انداز میں بڑھانے کے حکومتی وژن میں سہولت کار کردار ادا کرنے کے لیے اس پلیٹ فارم سے پختہ امید رکھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ڈیجیٹل پورٹل پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے غیر روایتی منڈیوں سے آرڈر کی بنیاد پر برآمدی صنعتوں میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر پاکستان کی ایس ایم ایز کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ڈیجیٹل پورٹل کے پیش کردہ مواقع سے بھرپور استفادہ کریں۔حمید شیخ، ایم ڈی PTN نے کہا کہ پاکستان کی شپنگ اور لاجسٹکس کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل پورٹل کی نیٹ ورکنگ اور مارکیٹنگ کی خصوصیات سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ذیشان عزیز، سی ای او ٹیم ڈیجیٹل نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں PAKBIZCOM کی خصوصیات اور فنکشن میں بہت سے اضافے ہوں گے۔ایف پی سی سی آئی تجارتی روابط، ایس ایم ایز کے فروغ، کاروبار میں آسانی، نیٹ ورکنگ اور مارکیٹنگ،جو ائنٹ وینچرز اور تجارتی میلوں اور نمائشوں کے لیے قومی اور بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اختراعات اور کاروباری صلاحیتوں کی حمایت جاری رکھے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.