بلاول بھٹو زرداری سے محمد بخش مہر اور خالد لونڈ کی ملاقات

پیر 18 اکتوبر 2021 21:57

بلاول بھٹو زرداری سے محمد بخش مہر اور خالد لونڈ کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہائوس میں گھوٹکی سے منتخب پی پی پی اراکین قومی اسمبلی محمد بخش مہر اور خالد لونڈ کی ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔