بلوچستان کے سینئر صحافی عارف محمود اس جہان فانی سے کوچ کر گئے
پیر 18 اکتوبر 2021 22:28
(جاری ہے)
انہیں سب سے پہلے خبر بریک کرنے والا صحافی قرار دیا جاتا تھا انکے سیاسی ادبی اور دیگر موضوعات پر بھی سینکڑوں مکالمے اخبارات کی زینت بنے۔ وہ ایکسپریس کے میگزین کے لئے بھی کام کرتے رہے۔
بلوچستان میں شورش کے دوران انہوں نے بے پناہ دھماکوں و دلخراش واقعات کی کوریج کی اور متعدد مرتبہ وہ ان دھماکوں کی زد میں بھی آئے تاہم وہ محفوظ رہے عارف محمود بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور کوئٹہ پریس کلب کے اہم عہدوں پر بھی فائز رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 12بجے مدرسہ مرکزی تجوید القرآن سرکی روڈ پر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین مشرقی بائی پاس ہو گی۔ عارف محمود کے انتقال پر صحافتی حلقوں نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک ملنسار شخص تھے وہ جونیئرز کے ساتھ جونیئر اور سینئرز کی طرح پیش آتے ان کے تربیت یافتہ درجنوں صحافی آج بھی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے منسلک ہیں۔ صحافتی حلقوں نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلائ مدتوں پر نہیں ہوگا۔ علاوہ ایں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور کوئٹہ پریس کلب کے عہدیداروں کابینہ کے اراکین نے عارف محمود کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ اور مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.