غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، عمر ایوب
کامیاب حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کی گلوبل ہنگر انڈیکس 2021 میں درجہ بندی بہتر ہوئی ہے،کامیاب جوان پروگرام کے تحت 15 سے 29 سال کے نوجوان روزگار اور کاروبار شروع کرنے کے لیے مالی امداد سے فائدہ اٹھائیں گے، وفاقی وزیر
بدھ 20 اکتوبر 2021 15:59
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہاکہ احساس پروگرام غربت کیخاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ، کامیاب حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کی گلوبل ہنگر انڈیکس 2021 میں درجہ بندی بہتر ہوئی ہے ۔
عمر ایوب نے کہاکہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 15 سے 29 سال کے نوجوان روزگار اور کاروبار شروع کرنے کے لیے مالی امداد سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں نجی شعبے کی شمولیت اہم ہے ، پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر ٹرانسپورٹ ، ڈیجیٹل رسائی ، صاف پانی اور صحت کے شعبوں میں 96 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع رکھتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.