ملتان ، پولیس نے کلہوڑا گینگ کے 2ممبران کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا
بدھ 20 اکتوبر 2021 16:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر پولیس تھانہ کینٹ کی موٹر سائیکل چوری میں ملوث سجاد کلہوڑا گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 ممبران کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا جس میں 2 لاکھ روپے نقدی شامل تھی۔دوران تفتیش ملزمان پر موٹر سائیکل چوری کے 10 مقدمات بھی ٹریس ہوئے،پولیس کی طرف سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید مقامی خبریں
-
چوہدری شافع حسین پاکستان مسلم لیگ کی بنیادوں کو نئے سرے سے مظبوط بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ نئے لوگوں کی روزانہ بنیادوں پر پارٹی میں شمولیت اس کا عملی مظہر ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
لاہور، کاہنہ میں بہیمانہ تشدد کرکے خاتون کو قتل کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا
-
بلوچستان میں قیام امن کے لیے بے رحم آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہنا ملکی بقا کی ضمانت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کاروائی، 5 جواری گرفتار،
-
سماءنیوز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر تشویش، پی ایف یو جے ایف ای سی رکن کا عالمی صحافتی تنظیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
سابقہ جنرل کونسلر قدیر شکیل کا ٹریفک انسپکٹر محمد اشرف پر مبینہ تشدد کا الزام۔ عدالت نے وارڈن کوطلب کرلیا
-
افواج پاکستان کے جوان ہرشب وطن عزیز کو روشن رکھنے کے لیے دِیپ اپنے لہو سے جلا رہے ہیں۔ محب وطن پاکستانیوں کا اس چیلنجنگ صورتحال میں اپنی افواج کا حوصلہ بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن ..
-
معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ میں مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا
-
مجالس عزا و جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی،صفائی و دیگر بہترین انتظامات پر ڈی سی منڈی بہاوالدین عدیل حیدر بریار خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں امن وامان کے قیام اور بہترین انتظامات پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خراج تحسین کی مستحق ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
سگریٹ نوشی میں خطرے کا اصل نقطۂ آغاز
-
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین عدیل حیدر بریار محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ جعفریہ عزداری کونسل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.