بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 116 افراد ہلاک

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:58

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد 46 ہوگئی۔دوسری جانب نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے دوران 31 افراد ہلا ک ہوئی

متعلقہ عنوان :