پی ڈی ایم یا ٹی ایل پی نے قانون ہاتھ میں لیا تو ان کے خلاف بھرپور ایکشن ہوگا.شیخ رشید
فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ ماننے کا مطلب ہوگا کہ پاکستان یورپی ممالک سے باہر ہوجائے گا.وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب
میاں محمد ندیم
جمعرات 21 اکتوبر 2021
12:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ختم نبوتﷺ پر مکمل یقین ہے اور اگر کوئی شخص مجھ سے بڑا دعویدار ہے جس نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر مجھ سے زیادہ قید کاٹی ہے تو مجھے بتائے میں گھر جا کر اس کو مبارک باد دوں گا. وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جس قدر اپوزیشن جماعتوں کو میڈیا کی توجہ حاصل ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں جمہوری اور سیاسی آزادیاں ہیںانہوں نے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور ٹی ایل پی کا حوالہ دے کر کہا کہ جب انہوں نے قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا وہ اپنا جمہوری حق استعمال کرسکتے ہیں شیخ رشید نے خبردار کیا کہ اگر پی ڈی ایم یا ٹی ایل پی نے قانون ہاتھ میں لیا تو ان کے خلاف بھرپور ایکشن ہوگا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل لیوی میں ایک روپے 21 پیسے کا اضافہ کردیا
-
بچوں اور جانوروں کے جنسی استحصال کی ویڈیوز فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
حکومت کے وزراء خود بول پڑے ہیں کہ سب اچھا نہیں ہے، سسٹم ناکام ہوگیا ہے
-
چھوٹے سولرصارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف
-
بیوہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت سفاک ملزم گرفتار
-
مشکلات کے باوجود آئی ایم او نے گزشتہ سال لاکھوں افراد کو مدد پہنچائی
-
محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیئے
-
امیرجماعت اسلامی کا کل پورے ملک میں 510 مقامات پر سڑکوں کو بند کرنے کا اعلان
-
محسن نقوی بات کرکے پھنس گئے ہیں اب سمجھ نہیں آ رہا مؤقف ہے کیا؟
-
قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار
-
ایران اقلیتوں کو نشانہ بنانا بند کرے، انسانی حقوق کے ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.