شیخ رشید احمد کا باجوڑ میں دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کااظہار

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:13

شیخ رشید احمد کا باجوڑ میں دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع باجوڑ میں دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کااظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے،وطن کی سلامتی کی خاطر جان قربان کرنے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔

متعلقہ عنوان :