نورجہاں کو حد سے زیادہ میک اپ کے ساتھ گاتا دیکھ کر لوگوں کو چڑ ہوتی تھی، علی عظم
جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسی زمانے میں ایم ٹی وی کی کیسٹس کو ملک میں لانے سے قبل ٹی وی پر میڈم نورجہاں جب گانے گاتی تھیں تو اس وقت کی نوجوان نسل کو ان سے چڑ آتی تھی۔
علی عظمت کے مطابق نورجہاں اس وقت بھی زائد العمر تھیں اور وہ گلوکاری کے وقت ساڑھی میں ملبوس بہت بڑے زیورات اور حد سے زیادہ میک اپ کے ساتھ گانے گاتی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت نئی نسل سوچتی تھی کہ یہ کیوں ضروری ہے کہ ہم صرف نورجہاں کو ہی ٹی وی پر دیکھیں اور سنیں اور اس کے بعد ملک میں ایم ٹی وی میوزک کلچر کی ویڈیو کیسٹس لاکر چلائی جانے لگیں اور ملک میں مغربی موسیقی کو رائج کیا گیا۔علی عظمت نے اعتراف کیا کہ مغربی میوزک کلچر نافذ ہونے کے بعد جب وہ میڈونا سمیت دیگر مغربی گلوکاراوں کو ٹی وی پر مختصر لباس میں دیکھتے تھے تو ان کے منہ کھلے رہ جاتے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.