۔FATFکی جانب سے پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ خواجہ رمیض حسن

30 سے زائد شرائط پر عملدرآمد کے باوجود مغربی دنیا کا پاکستان کے خلاف عناد اور سازش فیصلے سے عیاں ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق

جمعہ 22 اکتوبر 2021 11:05

۔FATFکی جانب سے پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے انہوں نے مزید کہا کہ 30 سے زائد شرائط پر عملدرآمد کے باوجود مغربی دنیا کا پاکستان کے خلاف عناد اور سازش فیصلے سے عیاں ہے۔

متعلقہ عنوان :