ارفع سافٹ ویئر پارک میں عید میلاد النبیؐ کی تقریب

جمعہ 22 اکتوبر 2021 11:14

ارفع سافٹ ویئر پارک میں عید میلاد النبیؐ کی تقریب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2021ء) عید میلاد النبیؐ کا دن عقیدت و احترام سے منانے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے شعبہ ہیومن ریسورس کے زیراہتمام ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کے ڈے کیئر سنٹر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں  آئی ٹی بورڈ  کی خواتین  سٹاف اور بچوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :