امریکی اداکارایلیک بالڈون کی فلم کے سیٹ پر نقلی بندوق سےفائرنگ ،ایک خاتون ہلاک، ایک زخمی
جمعہ 22 اکتوبر 2021 12:25
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے نے امریکی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ نیو میکسیکو میں ایک فلم کے سیٹ پر اُس وقت پیش جب امریکی اداکار ایلک بالڈون نےنقلی بندوق چلائی جس سے حادثا تی طور پرایک 42 سالہ خاتون سینما گرافر ہلاک جبکہ 48 سالہ ڈائریکٹر زخمی ہو گیا ۔
پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ جنوب مغربی امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم راسٹ کے سیٹ پر پیش آیا جہاں اداکارایلیک بالڈون 19 ویں صدی کے ایک کردار پر بنائی جانی والی ایک فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے دونوں افراد کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جہاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئی جبکہ فلم کا ڈائریکٹر زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.