دیپیکا اور رنویر IPL کی ٹیم خریدنے کیلئے منصوبہ بندی کرنے لگے
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 11:54
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2022 میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کی تصدیق کی ہے اور مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ کہا جارہا ہے کہ ان دو نئی ٹیموں میں سے ایک ٹیم کے مالک دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ہوں گے۔
انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) اور بالی ووڈ کا دیرینہ رشتہ ہے، شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ مشہور ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے مالک ہیں جبکہ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے ابتدائی طور پر راجستھان رائلز میں سرمایہ کاری کی تھی اور پریتی زنٹا پنجاب کنگز کی شریک مالک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.