
فرانس کا ایران پر جوہری سرگرمیاں روکنے، مذاکرات کی بحالی پر زور
فرانس اور دیگر ممالک اب بھی تیار ہیں کہ امریکا کو واپس لانے کے لیے ویانا مذاکرات پر واپس آیا جائے،بیان
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:02

(جاری ہے)
لیجنڈرے کا کہنا تھا کہ ایران کو معاہدے پر واپس لانے کے لیے امریکی اور یورپی پارٹنرز فوری مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہیں تاکہ ایران اپنے وعدے پورے کرے اور امریکا دوبارہ معاہدے کا حصے بنے۔
فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گفتگو مشکل وقت پر پہنچ گئی ہے، فرانس اور دیگر ممالک اب بھی تیار ہیں کہ امریکا کو معاہدے میں واپس لانے کے لیے ویانا مذاکرات پر واپس آیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت یہ اہم اور لازم ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی روکے۔وزارت خارجہ نے ایران سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ایران اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی سے بلا تاخیر تعاون دوبارہ بحال کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.