امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ آئیں گے
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 22:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ کے سابق امیر پروفیسر امین جاوید مرحوم کی زیر قیادت 22سال قبل اس ماہانہ وار دروس قرآن کا آغاز کیا تھاجو پہلے 10سال انوار کلب سیالکوٹ میں منعقد ہوتا رہا بعد ازاں 12سال علامہ اقبال آڈیٹوریم نول موڑ جاری رہا۔
آج دروس قرآن کے تکمیل کی تقریب علامہ اقبال آڈیٹوریم میں 10بجے دن منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس اور معروف تعلیمی نیٹ ورک دارارقم کے سربراہ پروفیسر عرفان احمد چوہدری ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.