ایک ہفتہ کے دوران ڈالربلندی پر پرواز کرتا رہا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.15روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 22:58
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.15روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 172.85روپے سے بڑھ کر174روپے اور قیمت فروخت172.95روپے سے بڑھ کر174.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں90پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 172.80روپے سے بڑھ کر173.70روپے اور قیمت فروخت173.30روپے سے بڑھ کر174.20روپے پر جا پہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے بڑھ کر201روپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر202روپے پر جا پہنچی جبکہ2روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 235.50روپے سے بڑھ کر238روپے اور قیمت فروخت237.50روپے سے بڑھ کر239.50روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو لہ قدر50پیسے بڑھ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔#مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ
-
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 954.77 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 163948.94 پوائنٹس پر بند
-
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 2588.36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 165823.87 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.