شاہ ویر جعفری رشتہء ازدواج میں منسلک
شاہ ویر جعفری نے گزشتہ سال دسمبر میں عائشہ بیگ سے منگنی کی تھی
اتوار 24 اکتوبر 2021 11:05
(جاری ہے)
شاہ ویر جعفری نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر سیاہ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ اٴْن کی دٴْلہن عائشہ بیگ نے سٴْرخ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جس کے ساتھ اٴْنہوں نے گولڈن رنگ کی جیولری پہنی۔
دوسری جانب شاہ ویر جعفری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اور اٴْن کی اہلیہ بیحد دلکش لگ رہی ہیں۔شاہ ویر جعفری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اب شادی شدہ ہوں۔خوشی کے اس موقع پر شاہ ویر جعفری نے اللّٰہ تعالیٰ کا شٴْکر بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ شاہ ویر جعفری نے گزشتہ سال دسمبر میں عائشہ بیگ سے منگنی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.