
عرب اتحاد کا حوثیوں کی بارود سے لدی چار کشتیاں تباہ کرنے کا دعوی
کشتیاں بحرہ احمر سے گزرنے والے بین الاقوامی جہازوں پر حملے کے لیے تیار تھیں،بیان
اتوار 24 اکتوبر 2021 11:20

(جاری ہے)
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ عرب اتحاد کے طیاروں نے الحدیدہ شہر کے مشرق میں الجبانہ کے ایک ساحلی اڈے کو نگرانی اور انٹیلی جنس اطلاعات پر نشانہ بنایا ہے۔
جہاں کشتیاں بحرہ احمر سے گزرنے والے بین الاقوامی جہازوں پر حملے کے لیے تیار تھیں۔عرب اتحاد کی کوششوں نے جنوبی بحیرہ احمر اور باب المندب میں جہاز رانی اور بین الاقوامی تجارت کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ۔عرب اتحاد نے الحدیدہ میں کارروائی کے دوران تباہ کی جانے والی بارود سے لدی کشتیوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ اب تک 91 ایسی کشتیوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.