پاک بھارت ٹاکرا،شائقین نے میچ کے آغاز سے قبل ہی سوشل میڈیا پرمحاذ سنبھال لیا
پاکستانی شائقین کرکٹ طرح طرح کی میمز شیئر کرکے بھارتی شائقین کے دل جلاتے رہے
اتوار 24 اکتوبر 2021 16:40
(جاری ہے)
ایک ٹوئٹر صارف نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں جسپریت بمراہ کی نو بال اور بھارتی فضائیہ کے تباہ شدہ طیارے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ برائے مہربانی حد عبور نہ کیجیے۔
جہانزیب نامی ٹوئٹر صارف نے ایک تصویر شیئر کی اور فخر زمان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ لیفٹیننٹ صاحب دوبارہ فارم میں آگئے ہیں۔ایک ٹوئٹر صارف نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ کون کون یہ منظر دیکھنے کا انتظار کر رہا ہی ۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.