غ*پریمئر سپر لیگ، جاز، ایف بی آر، ٹی پی آر اور یونی فوم نے رائونڈ میچز جیت لیے
اتوار 24 اکتوبر 2021 18:10
(جاری ہے)
اسی گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 32 رنز سے شکست دی۔
ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔ علی حیدر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 77 رنز بنائے، کاشف اخلاق نے تین کھلاڑیوں کو میدان بدرکیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ احسن باجوہ 51 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے، سعید خان نے حریف ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ علی حیدر کو عمدہ بیٹنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ٹی پی آر نے شاپ ڈیو شاپستان کو 13 رنز سے پچھاڑ دیا۔ ٹی پی آر نے پہلے کھیلتے ہوئے 131 رنز بنائے۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں شاپستان کی ٹیم 118 رنز بناسکی۔ علی رضا نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جنہیںمیچ کے بہترین کھلاڑی کاایوارڈ بھی دیا گیا۔ دوسرے میچ میں یونی فوم کی ٹیم نے جعفر برادرز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ یونی فوم کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔ عباس علی نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور 102 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، عرفان ذوالفقار اور حسنین ریاض نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ مطلوبہ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جعفر برادرز کی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ عثمان وحید نے 49 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ اصغر علی نے عمدہ بالنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ عباس علی کو شاندار بیٹنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.