سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش
نالہ متاثرین کو متبادلہ جگہ دینے کا کہا تھا لیکن سندھ حکومت نے ہاتھ کھڑے کرلیے ہیں،جسٹس اعجازالاحسن کچھ انتظامی مسائل ہیں، ہمارے پاس آفیسرز نہیں تاہم بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ،مراد علی شاہ کا عدالت میں جواب
پیر 25 اکتوبر 2021 19:00
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کے عدالت پہنچنے پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ نالہ متاثرین کو متبادلہ جگہ دینے کا کہا تھا لیکن سندھ حکومت نے ہاتھ کھڑے کرلیے ہیں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ میں عدالت کا شکر گزار ہوں آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں، بتانا چاہتا ہوں 6 سال سے وزیر اعلیٰ ہوں، اس شہر میں پیدا ہوا ہوں، ہم نے جو روڈ بنائے ان کی فٹ پاتھ پر دکانیں الاٹ کردی گئی تھیں، ہمیں تجاوزات کے لیے ویسے ہی کام کرنا چاہیے، عدالت نے بارشوں میں بھی دیکھا ہوگا کہ اس سال کچھ بہتری ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ نے عدالت میں اعتراف کیا کہ کراچی میں کچھ انتظامی مسائل ہیں، ہمارے پاس آفیسرز نہیں ہیںتاہم بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.