’’ایک ہے نگار‘‘ میں گلوکار ہارون شاہد نے اپنی آواز کا جادو جگایا
پونے دو گھنٹے دورانیے کی فلم میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو دکھایا گیا ہے
منگل 26 اکتوبر 2021 11:32
(جاری ہے)
نہوں نے خود پر بھروسہ کرنے پر ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا اور گانے کی موسیقی ترتیب دینے پر عباس علی خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔
’پیار تیرا‘ میں گلوکارہ لالہ رخ کی آواز بھی شامل ہے، ہارون شاہد نے ٹیلی فلم کی شریک پروڈیوسر نینا کاشف کا بھی شکریہ ادا کیا۔اس کے علاوہ ہارون شاہد نے اسی ٹیلی فلم کا ایک اور گانا بھی گایا ہے تاہم اب تک اس کی مکمل ویڈیو الگ سے ریلیز نہیں کی گئی۔ہارون شاہد نے اس گانے کا مختصر کلپ شیئر کیا تھا جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور اسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔گزشتہ ماہ ایک پوسٹ میں ہارون شاہد نے ماہرہ خان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ورنہ‘ فلم کی شوٹنگ کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کرنے کے لیے انہوں نے کچھ عرصہ قبل مجھے کال کی تھی۔ہارون شاہد نے کہا تھا کہ وعدہ یہ تھا کہ ماہرہ اپنے پروجیکٹ کی موسیقی پر کام کرنے کا موقع دیں گی۔انہوں نے بتایا تھا کہ ’ایک ہے نگار‘ سے مجھے یہ موقع ملا ہے اور میں ماہرہ سے اور آپ سب سے 2 گانے شیئر کروں گا جو میرے دل سے بہت قریب ہیں۔’ایک ہے نگار‘ کو نجی چینل پر 23 اکتوبر کی شب رات 8 بجے نشر کیا گیا تھا جس کی کہانی معروف ڈراما رائٹر عمیرہ احمد نے لکھی ہے جبکہ اسے ماہرہ خان اور نینا کاشف کے پروڈکشن ہاؤس سول فرائے نے پروڈیوس کیا ہے۔پونے دو گھنٹے دورانیے کی فلم میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو دکھایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.