موجودہ حکومت نے تین سال میں عوام کو عذاب، مہنگائی اور ٹیکسز کے سوا کچھ نہیں دیا، اسفندیارولی خان
منگل 26 اکتوبر 2021 23:58
(جاری ہے)
قرضوں بارے ان کا کہنا تھا کہ کشکول توڑنے والوں نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تین ارب 10کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا۔
یہ عوام کو نہیں بتایا جاتا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تین سالوں کے دوران قرضوں میں 60فیصد اضافہ ہوا۔ن لیگ نے جتنا قرضہ لیا پی ٹی آئی نے صرف تین سالوں میں انکے قرضے کا 140فیصد مزید قرض لیا۔جتنا قرضہ 10سال میں لیا گیا اس کا 80فیصد پی ٹی آئی نے صرف تین سال میں لیا لیکن ملک آج بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی جھولی میں ملک ڈال کر آج انہی کے ایماء پر بجلی، پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں۔اے این پی نے عوام کے درمیان رہ کر عوامی مسائل پر آواز اٹھائی اور ہمیشہ اٹھاتی رہے گی، یہ مہنگائی ناقابل برداشت ہے۔مہنگائی کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام 10نومبر کو پشاور میں ہوگا، عوام کو اب ان نااہلوں کے خلاف نکلنا ہوگامزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.