وزیراعظم نیاقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی،وزیراقتصادی امور ای سی سی کے چیئرمین ہونگے

جمعرات 28 اکتوبر 2021 22:38

وزیراعظم نیاقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی،وزیراقتصادی امور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) وزیراعظم نیاقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی،وزیراقتصادی امور ای سی سی کے چیئرمین ہونگے،ای سی سی کی تشکیل نو شوکت ترین کے وفاقی وزیر کا اسٹیٹس ختم ہونے کے باعث کیا گیا،ای سی سی 12ارکان پرمشتمل ہوگی

متعلقہ عنوان :