چینی بحران کی ذمہ دار حکومت ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے اعتراف کر لیا
سمیرا فقیرحسین
منگل 9 نومبر 2021
15:07
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کیے گئے کریک ڈاون کے بعد مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونا شروع ہوئی۔
کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں ایک ہی دن میں چینی کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 150 روپے کی سطح سے کم ہو کر 125 روپے پر آ گئی۔ ریٹیل مارکیٹ کے علاوہ ہول سیل مارکیٹ میں بھی 3 دن کے دوران چینی کی قیمت میں 23 روپے کی کمی ہوئی، جس سے فی کلو چینی کی قیمت 117 روپے کی سطح پر آ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ریٹیل اور ہول سیل دونوں مارکیٹس میں چینی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی۔ جبکہ دوسری جانب گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھی چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور سخت کارروائی کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
رحیم یار خان میں لاپتہ 6 سالہ معصوم بچی کی لاش کماد کے کھیت سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا شبہ
-
پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف
-
سپیکر پنجاب اسمبلی صوبائی حکومت کے سخت قانون کے بل سے لاعلم نکلے
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
عمان کا پاکستانی و دیگر غیرملکی ملازمین کیلئے سوشل پروٹیکشن کا اعلان
-
کراچی میں پہلی انڈر گراؤنڈ میٹرو ٹرین چلانے کی تیاری، دو بڑے زیرزمین ریلوے کوریڈورز تجویز
-
ایران کا فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا سفر اختتام پذیر
-
آبنائے ہرمز 30 دن تک ایرانی کنٹرول میں رہے گی، یکطرفہ اقدام سے خطہ تباہ ہو جائے گا، ایرانی وزیرِ خارجہ
-
پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری
-
ایران کے خطے میں جوابی حملے، مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی
-
حکومت نے ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور شروع کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.