قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں سائنپسز اور ریسرچ پیپرلکھنے کے بہترین فن کے عنوان پر دو روزہ
سیمینار منعقد،طلبا کو سائنپسز اور ریسرچ لکھنے کے مختلف امورسے آگاہ کیا گیا
جمعرات 25 نومبر 2021 23:02
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے سیمینار کو طلبا میں تحقیقی مقالے لکھنے کے فنون سے روشنائی حاصل کرنے کے لیے معاون قرار دیتے ہوئے بہترین عنوان پر سیمینار منعقد کرنے پر منتظمین کی کاوشوں کوسراہا۔
یاد رہے کہ دوروزہ سیمینار میں ڈاکٹر واجد علی،ڈاکٹر سعید عباس اور ڈاکٹر اکبرخان نے طلبہ وطالبات کو سائنپسز اور ریسر چ پیپرزلکھنے کے بہترین سکلز کے حوالے سے تربیت فراہم کی۔کامیاب دو روزہ سیمینار منعقد کرنے پر وائس چانسلر نے ورکشاپ کے ٹرینز اورمنتظمین میں شیلڈ اور تعارفی اسناد تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.