سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے الزامات کو چیلنج نہیں کیا تو ان الزامات کو درست مانا جائے گا،خورشید شاہ
جمعہ 26 نومبر 2021 19:40
(جاری ہے)
ہر سیاسی جماعت کا اپنا بیانیہ ہوتا ہے،اتحاد اور چیز ہے،بیانیہ اور چیز ہوتی ہے۔ملکی سیاسی حالات پر انھوں نے کہا کہ آئینی راستہ یہی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی لائی جائے،کیوں کہ حالات بگڑنے اور انارکی پھیلنے کے نتائج خطرناک ہونگے، کرپشن ختم کرنے کے ذمہ دار ادارے ہی کرپشن کی اصل بنیاد ہیں۔
خورشید شاہ نے کہا کہ دعا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اسٹیبلشمنٹ کے بجائے عوام کا انتخاب ہو۔ انھوں نے کہا کہ ٹروتھ کمیشن بنا کر تمام سیاست دانوں اورآمروں کا احتساب کیا جائے،ججوں کی ٹیپس پہلے بھی آتی رہی ہیں لیکن کسی ذمہ دار کا کچھ نہیں بگڑا،اپنے عہدے سے انصاف کے بجائے دیگر کام ہونگے تو ٹیپس آتی رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.