اسلام آباد، لاہور،کراچی اور پشاور میں طلبہ یکجہتی مارچ، یونین بحالی کا مطالبہ
جمعہ 26 نومبر 2021 20:30
(جاری ہے)
کراچی میں بھی پروگریسو اسٹوڈنٹس کولیکٹو کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پشاور میں بھی طلبہ نے پریس کلب کے سامنے یکجہتی مارچ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ ہمارا بنیادی مطالبہ طلبہ یونینز کی بحالی ہے، حکومت ملکی سطح پر طلبہ یونینز کی بحالی کیلئے انتخابات کرائے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی نیشنل پریس کلب کے سامنے کئی طلبہ تنظیموں نے مظاہرہ کیا۔مظا ہرین نے نیشنل پریس کلب سے لے کر ایف 6 مرکز تک ریلی بھی نکالی۔ مظاہرین نے طلبہ یونین کی بحالی، تعلیم کی مفت فراہمی، تعلیمی اداروں کی نجکاری کا خاتمہ اور فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.