گوادر بندرگاہ دنیا کی بہترین پورٹ بننے جارہی ہے، خالد منصور
موسم گرما سے پہلے گوادر میں پانی کا مسئلہ حل کردیں گے، بجلی فراہمی کے لیے یہاں کے ہر گھر پر سولر پینل لگائیں گے، گفتگو
جمعہ 26 نومبر 2021 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ دنیا کی بہترین پورٹ بننے جارہی ہے، جس کے 2 فری زون ہیں، جن میں سرمایہ کار دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔
معاون خصوصی سی پیک نے مزید کہا کہ گوادر فری زون میں 2200 ایکڑ زمین مختص ہے، یہاں شارٹ اور لانگ ٹرم منصوبے بنائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ سٹی ایک عظیم منصوبہ ہے، پورا گوادر ٹرانسفارم ہوگا۔خالد منصور نے کہا کہ موسم گرما سے پہلے گوادر میں پانی کا مسئلہ حل کردیں گے، بجلی فراہمی کے لیے یہاں کے ہر گھر پر سولر پینل لگائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مکمل ہوگیا ہے جس میں نوجوانوں کو تربیت دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.