فیصل آباد پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 15 ملزمان گرفتار کر لئے

ہفتہ 27 نومبر 2021 14:29

فیصل آباد پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 15 ملزمان گرفتار کر لئے
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے 5 مقدمات درج کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سی1.770کلوگرام چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد غیر قانونی اسلحہ کے 09 مقدمات درج کر کے 09 ملزمان کو گرفتار کیا جن سے 09 عدد پسٹل اور متعدد گولیاں برآمدجواء مافیاء کیخلاف 01 مقدم کا اندراج کر کے 01 ملزمان کو گرفتار کیا داؤ پر لگی رقم 3000 روپے برآمدکر لئے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :