ٴ نامور بلڈر عرفان واحد کا کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ہاؤسنگ پروجیکٹ بنانے کا اعلان
اتوار 28 نومبر 2021 17:45
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عرفان واحد نے کہا کہ کراچی میں ان دنوں کام کیا اورپروجیکٹ دئیے جب کوئی سپرہائی وے پر پلاٹ بھی نہیں لیتا تھا، اس وقت بھی مختلف علاقوں میں 28 پروجیکٹ کامیابی سے کام کر رہے ہیں، جس کے بعد ہم نے اسلام آباد میں بھی لوگوں کے خواب کی تعبیر اپنا گھر دینے کے لئے پروجیکٹ شروع کیا ہے جو کہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے کچھ ہی دوری پر واقع ہے، ہماری یہی کوشش ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں لوگوں کو اپنا گھر کم قیمت اور بہتر انداز میں فراہم کریں تا کہ وہ آسانی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زبیر بیگ نے کہا کہ عرفان واحد ایک خدا ترس شخصیت کے مالک ہیں ان کی خوش اخلاقی اور محنت نے انتہائی کم عرصے میں ان کو بہت بڑا نام دے دیا ہے جو کہ قابل ذکر ہے۔کیپٹن اعجاز ہارون، عبدالرشید گوڈیل نے کہا کہ عرفان واحد نے کراچی کے شہریوں کو بہت بڑے تحفے دینے کے بعد اب اسلام آباد میں بھی اپنا کام شروع کیا ہے، عرفان واحد جیسی شخصیات ملک پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے جو کہا وہ کر دکھایا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ان کا شمار ایک منفرد شخصیت کے طور پر ہو رہا ہے، عرفان واحد نہ صرف روایتی بلڈر ہیں بلکہ سماجی خدمات میں بھی وہ ہمیشہ صف اول میں عملی طور پر سرگرم رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس ہو یا ملک میں زلزلہ آندھی طوفان عرفان واحد نے ہمیشہ بے سہارا اور ضرورتمندوں کی کھل کر مدد کی ہے، ایسے لوگوں پر اللہ پاک کی خاص نظر کرم ہوتی ہے،عرفان واحد اور ان کی ٹیم کی محنت اور سچائی نے ان کو سب سے نمایاں رکھا ہے، ان کی مزید ترقی کے لئے دعاگو ہیں۔تقریب کے موقع پر نمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کو اعزازی شیلڈیں بھی دی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.