ْ صدر مملکت سے ترک صدر کی ملاقات ،دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال

اتوار 28 نومبر 2021 19:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے ، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا