�یں سالانہ ختم نبوت کانفرنس افلاح مسجد میں اختتام پذیر ہوگئی
اتوار 28 نومبر 2021 20:20
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اللہ وسایہ نے مزید کہا کہ چکوال کی عوام بیدار ہے اور ختم نبوت کے تحفظ کیلئے تن من دھن قربان کرنے کا اپنا فریضہ سمجھتی ہے۔
صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی نے اس موقع پر قراردادیں پیش کیں اور مطالبہ کیا کہ رضا باقر قادیانی کو فی الفور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی سے ہٹایا جائے اور تمام کلیدی عہدوں سے قادیانی افسروںکو ہٹایا جائے۔ چکوال کی قادیانی عبادت گاہ سے مسلمانوں کی شناخت محراب کو ختم کیا جائے۔ کانفرنس سے سیکرٹری جنرل پریس کلب ذوالفقار میر، محمد خان تترال نے بھی خطاب کیا۔ جبکہ کانفرنس میں مولانا حبیب الرحمن قاسمی، ندیم یعقوب فاروقی، مولانا سلیمان عابد، مولانا خالد زبیر، مولانا عتیق الرحمن، قاری اسد عرفان، مولانا فیاض فاروقی، مولانا سلیم عباس، مولانا خرم وقاص، مولانا حافظ عبدالرحمن ، حافظ امجد، تاجران کے صد شاکر مہدی، حافظ شفیق الرزمان، ملک مسعود کہوٹ، شیخ سلیم، شیخ اسلم، حفیظ اکرم، اسد عمران، قاری ابوبکر، مفتی حسین دولتالہ نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران انتظامیہ نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.