کوئٹہ ، گوردت سنگھ روڈ پر چوروں نے نوجوان سے 50لاکھ روپے چھین لیے
منگل 30 نومبر 2021 00:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ کے علاقے گوردت سنگھ روڈ پر چوروں نے نوجوان فاروق کو بندوق کی نوک پر زدکوب کرکے 50لاکھ روپے چھین لیے ہیں ۔
عوامی حلقوں نے آئی جی پولیس بلوچستان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کوئٹہ شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھائیں تاکہ بے گناہ شہری اس طرح کے جرائم کانشانہ نہ بنیں ۔کوئٹہ شہر میں دن دہاڑے شریف لو گو ں کو لو ٹ لیا جاتا ہے لیکن پھر کوئی آتا پتہ نہیں ہوتا جب تک شہر میں امن وامان قائم نہیں ہوتا لو گو ں کی تشویش برقرار رہے گیمزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.