گوادر کسٹمز کی مختلف کاروائیاں ،فائرنگ کا تبا دلے میں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد

منگل 30 نومبر 2021 23:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) گوادر کسٹمز کی مختلف کاروائیاں فائرنگ کا تبا دلے میں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق گوادر کسٹمز نے جیونی کے مقام پر کا روائی کر تے ہوئے اسمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 16 کلوگرام آئس جبکہ دوسری کاروائی میں زمین میں مدفون 300 کلوگرام منشیات برآمد کر کے قبضے میں لی، ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کسٹم نے اورماڑہ چیک پوسٹ پر کا روائی کر تے ہوئے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں بھی برآمد کر لیں مزید کا روائی جا ری ہے ۔