عمران خان استعفیٰ دیں ‘دوبارہ انتخابات کروائے جائیں،بچو دیوان
کراچی کے عوام پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، چیئرمین پی ایم اے
بدھ 1 دسمبر 2021 00:27
(جاری ہے)
یہاں پر مسافرجانوروں کی طرح بسوں کی چھتوں میں بیٹھ کر اور بسوں میں لٹک کر سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔
گرین لائن منصوبہ جس کا موجودہ حکمراں دو مرتبہ افتتاح بھی کر چکے ہیں ابھی تک نمائش چورنگی تک ہی تعمیر ہوسکا ہے جبکہ اس روڈ کو ٹاور تک جانا ہے ۔کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ۔سیوریج کا پورا نظام ناکارہ اور بوسیدہ ہوچکا ہے ۔بلدیہ کراچی سے سولڈ ویسٹ کا محکمہ بھی لے لیا گیا ہے اور سندھ سولڈ ویسٹ کا نام دے کر اس کے وسائل پر قبضہ کر لیا گیا ہے ۔خرچے پورے ہورہے ہیں لیکن کچرا روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے اور پورا شہر آج کچرا کنڈی کا منظر پیش کر رہا ہے ۔کراچی میں فراہمی آب پر مافیا کا قبضہ ہے اور ٹینکر مافیا کی ملی بھگت سے کراچی کو کربلا بنا دیا گیا ہے ،کراچی کا پانی کراچی کی عوام کو ہی بیچا جا رہا ہے ۔ ملک کے تمام مسائل کا حل شفاف انتخابات کا انعقاد ہے، وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں اور ملک میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.