ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ
تیسرا کوارٹر فائنل میں ینگ مسلم اور لسبیلہ اسٹوڈنٹس کے درمیان کھیلا گیا ، ینگ مسلم نے لسبیلہ اسٹوڈنٹس کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 1 دسمبر 2021 20:24
(جاری ہے)
ینگ عزیز آباد، سکسٹین اسٹار اور ینگ مسلم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
الفلاح فٹبال گرائونڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کے رنگارنگ میلے میں شائقین فٹبال نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور پلیئرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر مارٹا وومن فٹبال کلب کے صدر رئیس خان، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ناصر اسماعیل، ا?رگنائزنگ سیکریٹری عبدالمعیز علی، سید محمد حمیدی ، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر مہدی و دیگر بھی موجود تھے۔#مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
شاہ رخ خان نے امریکا میں کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی
-
فیفا ورلڈکپ: امریکا میں ارجنٹائن ٹیم کی سخت تلاشی، میسی حیران پریشان ہنستے رہے
-
فیفا ورلڈکپ،آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
-
فیفا ورلڈکپ،میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
ْبین الاقوامی کوچز کی دستیابی پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے،محی الدین وانی
-
ہاکی کے عالمی مقابلوں میں قومی ٹیم کی شرکت یقینی بنائیں گے، وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کا رسجا کی تقریب سے خطاب
-
کھیل معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ اور سپورٹس مین سپرٹ کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے تقریب، وزیر اطلاعات نے کیک کاٹا
-
قومی ٹیم کی کپتانی کی آفر ہوئی تو ’ضرور غور‘ کروں گا : امام الحق
-
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ:قومی کرکٹ ٹیم کا متوقع اسکواڈ سامنے آگیا
-
فیفا ورلڈکپ،امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.