فیفا ورلڈکپ،امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

جمعرات 2 جولائی 2026 16:51

فیفا ورلڈکپ،امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں ..
سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2026ء) فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے رانڈ آف 32 کے ناک آٹ میچ میں امریکا نے بوسنیا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

سان فرانسسکو میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دی، امریکا کی جانب سے گول بیلوگن اور ٹلمین نے اسکور کیے۔اس کامیابی کے ساتھ امریکی فٹبال ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں امریکا کا مقابلہ بیلجیئم سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :