
معروف رائیٹر و شاعر خلیل الرحمان قمرکے اعزازمیں ایک شام کا انعقاد کل پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کیا جائیگا
معروف گلوکاروں سمیت صحافتی و ادبی شخصیات شریک ہوں گی۔گلوکار و اداکار اپنے فن کامظاہرہ بھی کریں گے
جمعرات 2 دسمبر 2021 13:11

(جاری ہے)
اس شاندار تقریب میں معروف گلوکار،صحافتی و ادبی شخصیات اور اداکار شریک ہوں گے جن میں گلوکار شیرمیاندادخان،بھنگڑا کنگ شاہد سونو،ناصر بیراج،ملک آصف شہزاد،خضرعباس،طاہربخاری،ٹھاکر لاہوری،ندیم نظر،سرور بخاری،فجراریبہ بخاری،روبی شہزاد،شہزادعلی،رمضان خان،ٹائیگر شاہ،جرار رضوی،جانوبابا،ندیم چوہدری،سعداختر،ڈاکٹر بی اے خرم،عمیرجٹ،وسیم حسن اعوان،اداکار راشدمحمود،آغاز عابدعسکری،نسیم الحق زاہدی،صدف راشد،بندیاجٹ،فرحان کھٹانہ ودیگر شامل ہوں گے۔
اس تقریب میں شریک مہمان خلیل الرحمان قمرکے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ معروف گلوکار واداکار پرفارم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.