کاشتکار مقامی عملے کے مشورہ سےچنے کی جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی یقینی بنائیں۔محکمہ زراعت
جمعرات 2 دسمبر 2021 17:21
(جاری ہے)
آبپاش علاقوں میں بارش نہ ہونے کی صورت میں خصوصاً پھول آنے پر اگر فصل سوکا محسوس کرے تو ہلکا پانی لگادیں۔
کابلی چنے کیلئے پہلا پانی بوائی کے 60 تا70 دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دیں۔دھان کے بعد کاشتہ چنے کی فصل کو عموماً آبپاشی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ستمبر کاشتہ کماد میں مخلوط کاشتہ فصل کو کماد کی ضرورت کے مطابق آبپاشی دیں۔.ترجمان محکمہ زراعت نے مزید کہا کہ اگر اگیتی کاشت،کثرت کھاد کے استعمال یا بارش کی وجہ سے چنے کی فصل کا قد بڑھنے لگے تو مناسب حد تک پانی کا سوکا لگائیں یا کاشت کے دو ماہ بعد شاخ تراشی کریں۔کاشتکار فصل کا معائنہ کرتے رہیں اور اگر فصل پر دیمک،ٹوکے یا چور کیڑے کا حملہ نظر آئے تو محکمہ زراعت(توسیع) کے مشورہ سے مناسب زہروں کا استعمال کریں۔چنے کی فصل پر امریکن سنڈی حملہ آور ہو سکتی ہے لہٰذا کاشتکار اپنے کھیتوں کا معائنہ کرتے رہیں اور حملہ مشاہدہ میں آنے کی صورت میں محکمہ زراعت کے مقامی عملے کے مشورہ سے اس کا تدارک کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.