گوادرکوحق دو تحریک کا دھرنا واحتجاج ،حکومت بلوچستان نے 5ہزار سے زائد پولیس اہلکاران وآفیسران گوادر طلب کرلئے
جمعرات 2 دسمبر 2021 21:33
(جاری ہے)
سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے ایڈیشنل آئی جی پولیس وکمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری کولکھے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ گوادر میں امن وامان کی صورتحال اوربلوچستان میں رونما ہونے والی پیش رفت کے مد نظر دھرنا کے شرکا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ پولیس کے 5ہزار5سو اہلکاروں سمیت افسران کو گوادر بھیجاجائے ان میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز شامل ہیں۔
علاوہ ازیں ان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 22 سو اہلکار بھی شامل ہیں جو امن و امان اور ممکنہ کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تعینات رہیں گے۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے مختلف اضلاع جعفرآباد سے 13سو،مستونگ سے 118،زیارت سے 105،پنجگور سے 250،خضدار سے 114،تربت سے 400،نصیرآباد سے 400،قلات سے 30،کیچی سی43،خاران سے 40،سبی سے 250اور لسبیلہ سے 250اہلکاران شامل ہیں جن میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.