پنجاب بھر کی گرائونڈز کی بحالی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے فنڈز طلب کرلئے

ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:08

پنجاب بھر کی گرائونڈز کی بحالی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے فنڈز طلب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) سپورٹس بورڈ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ کھیلوں کے میدانوں کی بحالی اور گرائونڈز کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کے لئے پنجاب حکومت سے ایک ارب 14 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں اس سلسلے میں سپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ رقم سے کرکٹ، ہاکی اور فٹ بال کے کھیلوں کی گرائونڈ کو سرسبز بنایا جائے گا اور ان گرائونڈز کو سٹیٹ آف دی آرٹ کی سطح پر بحال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

>