سابقہ حکومت جومعیشت چھوڑ کرگئی اس پرکاسمٹیکس کے لیپ کی تہہ لگی ہوئی تھی ‘ مسرت جمشید چیمہ
عوام پائیدار ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کیلئے تحریک انصاف کودوبارہ بھی حکومت میںلائینگے‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ
اتوار 5 دسمبر 2021 12:55
(جاری ہے)
مسرت جمشیدچیمہ نے کہا کہ سابقہ حکومت جومعیشت چھوڑ کرگئی تھی اس پرکاسمٹیکس کے لیپ کی تہہ لگی ہوئی تھی اور جب اصلاحات اور زمینی حقائق کے مطابق اقدامات شروع کئے گئے تو یہ لیپ بہہ گیا اورنیچے سے ’’ تجربہ کار‘‘ حکمرانوں کے کارنامے نکلے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کوواضح کہا ہے کہ ہم ماضی کی حکومتوں کی ڈھنگ ٹپائو اورچل چلائو پالیسیوں کی پیروی نہیں کریں گے بلکہ ہم نے اصلاحات کے عمل سے ملک کی معیشت کوحقیقی اور پائیدار ترقی دینی ہے اورآج حکومت اسی جانب پیشرفت کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بتائے اس نے ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کیا تجاویز پیش کی ہیںجن پر عملدرآمدنہیں کیاگیا ،اپوزیشن کاواویلا یہ ہے کہ ان کے ساتھ ان کے کیسز پر بات کی جائے تویہ حکومت کوبہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹس بھی جاری کرنے کیلئے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.