گلگت ،عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے بھیجا گیا امدادی سامان دو سو سے زائد بیواؤں ، یتیموں اور مساکین میں تقسیم
اتوار 5 دسمبر 2021 18:40
(جاری ہے)
تقسیم کا عمل حاجی اقبال عاصی سابق صدر پریس کلب و انچارج عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی زیر نگرانی وقار احمد ، جہانگیر ناجی ، طارق حسین ، منظور حسین ، ندیم خان و دیگر نے حصہ لیا۔
یاد رہے کہ عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ سال میں دو سے تین بار امدادی اشیاء جبکہ رمضان کے مہینے میں ہسپتالوں میں افطاری کا سامان بھی تقسیم کرتا ہے،سامان کی تقسیم کرنے سے پہلے مستحقین کی لسٹ بنا کے ان کو ٹوکن دیا جاتا ہے جسے دکھا کر وہ سامان وصول کرتے ہیں۔ گلگت شہر میں غربائ کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی طرح دیگر فلاحی اداروں کو بھی اسی طرح امدادی اشیاء تقسیم کرنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.