سیالکوٹ کا واقعہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے،ہمیں شدت پسندی کا مقابلہ کرنا ہوگا،شہزاد وسیم
خوشی ہے تمام پارٹیاں مسئلہ پر متفق ہیں، اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے انتظامیہ سے غفلت ہوئی ہے تو ایکشن لیا جائیگا، قائد ایوان
پیر 6 دسمبر 2021 13:32
(جاری ہے)
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سیالکوٹ کا واقعہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے،ہمیں شدت پسندی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
انہوںنے کہاکہ اس بات کی خوشی ہے کہ تمام پارٹیاں اس مسئلہ پر متفق ہیں۔انہوںنے کہاکہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے انتظامیہ سے غفلت ہوئی ہے تو ایکشن لیا جائیگا۔ انہوںنے کہاکہ قانون کی موجودگی میں کسی کو حق نی پہنچتا کے وہ خود فیصلہ کرے۔ انہوںنے کہاکہ اس قانون کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ تا کہ اسکا غلط استعمال نا ہو۔ انہوںنے کہاکہ شدت پسندی جو ہمارے رویّوں میں رچ بس گئی ہے اس کا تدارک کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.