ملک بھر میں 12 کروڑ65 لاکھ86 ہزار512افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، وزارت نیشنل سروسز

پیر 6 دسمبر 2021 14:00

ملک بھر میں 12 کروڑ65 لاکھ86 ہزار512افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، وزارت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) وزارت نیشنل  ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں 12 کروڑ65 لاکھ86 ہزار512افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت کی طرف سے پیرکو جاری کیے گئے ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں10لاکھ11 ہزار868   افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :