قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہمیں یہ بریفنگ دی گئی کہ پانی کا برتن دھک کر رکھنا ہے ، سائرہ بانو

پیر 6 دسمبر 2021 15:55

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہمیں یہ بریفنگ دی گئی کہ پانی کا برتن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) جی ڈی اے کی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہمیں یہ بریفنگ دی گئی کہ پانی کا برتن دھک کر رکھنا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو جی ڈی اے کی سائرہ بانو نے قومی سلامتی کمیٹی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں یہ بریفنگ دی گئی ہے کہ پانی کا برتن ڈھک کر رکھنا ہے۔ سائرہ بانونے اجلاس پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ گیس کا ہیٹر بند کر کے سونا۔

متعلقہ عنوان :