ساہیوال، ڈاکو چار دکانداروں ،تین بیو پاریوں سے گیارہ لاکھ 13ہزار روپے کی نقدی ،مویشی،دو موٹر سائیکل اور تین موبائل لوٹ کر فرار
پیر 6 دسمبر 2021 20:07
(جاری ہے)
چک78۔فائیو ایل کے بیو پاری یاسر رحمن سے اڈ ہ جہاںں خاں کے قریب تین ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر موٹر سائیکل نمبر5194۔
ایس ایل ایل ،22ہزار روپے کی نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔چک115۔نائن ایل کے قریب ایک بیو پاری علی رزاق کو پستول دکھا کر چار ڈاکوئوں نے چھ لاکھ روپے مالیت کی چار گائے اور ایک بھینس چھین کر لے گئے اور مزاحمت پر علی رزاق پرتشدد کر کے شدید زخمی کردیا اور بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔راہگیروں نے زخمی علی رزاق کو ہسپتال پہنچایا ۔پولیس نے دو ڈاکوئوں ظہور احمد،محمد سرور کو گرفتار کر لیا۔جی ٹی روڈ پر چک110۔بارہ ایل کے قریب ایک بیو پاری نذر حسین سے تین ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر ایک لاکھ 43ہزار روپے کی نقدی اور موبائل چھین لیا۔پولیس غلہ منڈی،فتح شیر،یوسف والہ،کمیرا ور صدر نے عبد الرئوف،زاہد سلیم،نادر علی،یاسر رحمن،علی رزاق اور نذر حسین کی مد عیت میں 392,382 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ابھی تک ڈاکو گرفتار نہیں ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.